September 30, 2020

صدر جمہوریہ کا رابندرناتھ ٹیگور کو خراج

صدر جمہوریہ کا رابندرناتھ ٹیگور کو خراج
Photo Credit To pib

صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی نے آج راشٹرپتی بھون میں گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی 155ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے راشٹرپتی بھون میں گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کے مجسمہ کے سامنے 

 

گلہائے عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر راشٹرپتی بھون کے افسران اور اسٹاف موجود تھے۔

Post source : pib