March 22, 2019

گورنرنرسمہن کا اظہارتعزیت

حیدرآباد 3 اکتوبر(اردولیکس) تلنگانہ وآندھراپردیش کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے سابق رکن پارلیمنٹ وگیتم ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کے سربراہ ڈاکٹرایم وی وی ایس مورتی کی امریکہ میں کارحادثہ میں موت پر گہرے صدمہ کااظہار کیا۔ گورنر نے اپنے ایک پیام میں آنجہانی کے افراد خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

Post source : Urduleaks news network