November 21, 2018

سی آئی ڈی سیریل اب بند ہونے والا ہے

سی آئی ڈی سیریل اب بند ہونے والا ہے

ممبئی ۔24 اکتوبر ( اردو لیکس)  سونی ٹی وی پر گزشتہ 21 سال سے پیش ہونے والا مقبول ترین سیریل سی آئی ڈی اب بند ہونے والا ہے بتایا گیا ہے کہ سیریل کے پروڈیوسر اور سونی ٹی وی انتظامیہ کے درمیان کسی مسلہ پر تنازعہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے سی آئی ڈی کے پروڈیوسر سونی ٹی وی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سیریل نے اب تک 1500 اپیسوڈ مکمل کرلئے ہیں 27 اکتوبر کو سی آئی ڈی کا آخری اپیسوڈ سونی پر پیش کیا جائے گا اس کے بعد سونی پر یہ سیریل نہیں دیکھ سکیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ سیریل کے پروڈیوسر سی آئی ڈی کو کسی نئے چینل پر پیش کرنے کی تیاریاں کررہے ہیں اس کے لئے مزید وقت درکار ہوگا ۔سی آئی ڈی اپریل 1997 میں شروع ہوا تھا 

Post source : Urduleaks news network