November 21, 2018

ثانیہ مرزا ہاسپٹل سے ڈسچارج!

ثانیہ مرزا ہاسپٹل سے ڈسچارج!

حیدرآباد ۔3 نومبر ( اردو لیکس)  ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوگئی ۔گزشتہ ہفتہ ثانیہ مرزا نے ایک مرد بچہ کو جنم دیا تھا حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل سے ثانیہ مرزا کے ڈسچارج ہونے کی اطلاع ہے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کو اپنے بچہ کے ساتھ ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوتے وقت لی گئی تصاویر گشت کررہی ہے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ ثانیہ مرزا کی شادی 2010 میں ہوئی تھی شعیب ملک نے اپنے بچہ کا نام اذہان ملک رکھا ہے 

Post source : Urduleaks news network