November 21, 2018

ساتھی مرد کا غیر فطری عمل میں تعاون سے ا‌نکار، نوجوان کی خودکشی

ساتھی مرد کا غیر فطری عمل میں تعاون سے ا‌نکار، نوجوان کی خودکشی
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 6 نومبر/ ساتھی کی جانب سے غیر فطری عمل کیلیے تیار نہ ہونے پر حیدرآباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ اولڈ ملک پیٹ میں پیش آیا۔ ضلع عادل آباد کا نوجوان پراوین اپنے دوست شیواجی کے ساتھ کرایے کے مکان میں رہتا تھا۔ نوجوان اپنے روم میٹ پر ہومو سیکس کیلیے دباؤ ڈال رہا تھا، لیکن شیواجی نے اسکی بات ماننے سے انکارکردیا اور بات بند کردی جس پر مایوس ہوکر پراوین نے کل پھانسی لے لی۔

Post source : Urduleaks news network