November 21, 2018

35 لاکھ روپئے ضبط

35 لاکھ روپئے ضبط
Photo Credit To imagine

محبوب آباد 6 نومبر(اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران پولیس کو ایک گاڑی سے 35 لاکھ روپئے برآمد ہوئے۔ دنتالہ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں انتخابات کے پیش نظرپولیس اورمحکمہ مال کے حکام گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے کہ ایک کارمیں نقدی پائی گئی۔ پولیس نے کارضبط کرلیا اوررقم کو انکم ٹیکش ڈپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Post source : Urduleaks news network