November 21, 2018

عادل آباد میں قبائلیوں کے دنڈاری اتسؤ میں وزیر جوگورامنا کی شرکت

عادل آباد میں قبائلیوں کے دنڈاری اتسؤ میں وزیر جوگورامنا  کی شرکت

عادل آباد 7- نومبر (اردولیکس) منڈل بیلا ضلع عادل آباد میں آدی واسیوں کے دیہات پاٹا گوڑہ جنگو گوڑہ میں وزیر جوگورامنا نے پہنچکر قبائلیوں کے دنڈاری اتسؤ میں حصہ لیتے ہوئے  انکے ساتھ گساڑی ڈانس بھی کھیلا؛ اس موقع پر جوگورامنا نے کہا کہ تلنگانہ میں ہر طبقہ کیلئے کے سی آر نے بہت سی اسکیمات کو متعارف کروایا۔ جوگورامنا نے کہا کہ تلنگانہ میں مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والوں کا احترام  کرتے ہوئے انکی تہذیب کو برقرار رکھاجارہا ہے

Post source : Urduleaks news network