November 21, 2018

کانگریس کی فہرست جمعہ کو ہوگی جاری: اتم کمارریڈی

کانگریس کی فہرست جمعہ کو ہوگی جاری: اتم کمارریڈی
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 8 نومبر(اردولیکس) کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی فہرست کا جمعہ کواعلان ہوگا۔ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدراتم کمارریڈی نے بتایا کہ امیدواروں کی فہرست کو تاحال قطعیت نہیں دی گئی ہے انھوں نے پارٹی قائدین اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ وہ فہرست سے متعلق اطلاعات پریقین نہ کریں، فہرست کل جاری کی جائے گی۔

Post source : Urduleaks news network