November 21, 2018

عید میلادالنبی صلعم چہارشنبہ 21 نومبر کو ہوگی

عید میلادالنبی صلعم چہارشنبہ 21 نومبر کو ہوگی
Photo Credit To Imagine

حیدرآباد 8 نومبر/ ماہ ربیع المنور 1440ھ کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ 10 نومبر کو یکم ربیع الاول ہوگی۔ عید میلادالنبی صلعم چہارشنبہ 21 نومبر 2018 کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی معتمد صدر مجلس علمائے دکن مولانا سید قبول بادشاہ قادری شطاری نے اس بات کا اعلان کیا۔

Post source : urduleaks news network