November 21, 2018

19 نومبرکو ہوگی قطعی ووٹرلسٹ جاری

19 نومبرکو ہوگی قطعی ووٹرلسٹ جاری

حیدرآباد 8 نومبر(اردولیکس)حیدرآباد ڈسٹرکٹ الکٹرول آفیسر دانا کشور نے آج کہا کہ اس ماہ کی 19تاریخ کو قطعی فہرست رائے دہندگان جاری کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ چودہ ہزار سے زائد معذوررائے دہندوں نے بھی اس بار دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں اپنے ناموں کااندراج کرایا۔ اس موقع پرانہوں نے کہاکہ زائد از تین لاکھ رائے دہندوں نے اب تک ضلع حیدرآباد میں وی وی پیاٹس کے ذریعہ ماڈل ووٹ کا ای وی ایم مشین پر تجربہ کیاہے۔

Post source : Urduleaks news network