November 21, 2018

گجراتی نئے سال کے آغاز پر وزیر اعظم کی مبارکباد

نئی دہلی، 08 نومبر، وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  گجرات کے عوام کو گجرتی نئے سال کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ‘‘سبھی گجراتیوں کو نئے سال کی مبارکباد۔ آئندہ سال آپ سبھی کی امنگوں کو پورا کرے۔ ہر ایک شخص صحت مند اور خوش رہے۔’’

 

Post source : pib