December 13, 2018

گیٹ میں کامیابی پر ہی ملے گی انجینئرنگ کی ڈگری

گیٹ میں کامیابی پر ہی ملے گی انجینئرنگ کی ڈگری

حیدرآباد ۔12 نومبر ( اردو لیکس ) انجینرنگ ڈگری حاصل کرنے کے لئے اب گیٹ ( گریجویٹ آپٹیٹوڈ ٹسٹ ان انجینئرنگ) میں کامیابی لازمی کردی گئی ہے آل اندیا کونسل فار ٹیکنکل ایجوکیشن نے آینده تعلیمی سال 2019- 20 سے گیٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہی انجینرنگ ڈگری دینے کا اعلان کیا ہے کونسل کے اس تازہ فیصلہ کی طلباء مخالفت کررہے ہیں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 3000 ہزار انجینئرنگ کالجس ہیں جن میں ہر سال 7 لاکھ طلباء انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرتے ہیں 

Post source : urduleaks news network