December 13, 2018

چھتیس گڑھ میں ماونوازوں کا دھماکہ، 5 سیکوریٹی جوان زخمی

چھتیس گڑھ میں ماونوازوں کا دھماکہ، 5 سیکوریٹی جوان زخمی

بیجاپور14 نومبر(اردولیکس) ریاست چھتیس گڑھ میں آج ایک بارپھرماونوازوں نے پرتشدد سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے ضلع بیجا پور کے بستر ڈیویژن میں زمینی سرنگ دھماکے کئے جس کی وجہہ سے میں چھ سکیورٹی جوان زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بی ایس ایف کے چار اور ڈسٹرکٹ ریزوگارڈ کا ایک جوان شامل ہے۔ دوجوانوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ یہ دھماکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرس سے چند کیلومیٹر کے فاصلہ پربیجا پوربھوپال پٹنم نیشنل ہائی وے پر اس وقت کیا گیا جب بی ایس ایف کے جوان الیکشن ڈیوٹی انجام دینے کے بعد ٹرک سے واپس ہورہے تھے۔

Post source : Urduleaks news network