December 13, 2018

عادل آباد میں 80 لاکھ روپے ضبط

عادل آباد میں 80 لاکھ روپے ضبط

عادل آباد 17/نومبر (اردو لیکس) مستقر عادل آباد کے پنجاپ چوک پر پولس نے 80 لاکھ روپئے ضبط کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی گنوت راؤ نے گاڑیوں کی تنقیح کے دوران دستاویزات کی عدم موجود گی کہ باعث 80 لاکھ روپئے ضبط کرلئے اور رقم ڈپٹی تحصیلدار کے حوالے کردیگئی۔جبکہ فیکٹری کے مالک وی مادھو نے رقم کی دستاویزات بتانے کا تیقن دیا

Post source : urduleaks news network