December 13, 2018

8 سالہ بچی کی عصمت ریزی

8 سالہ بچی کی عصمت ریزی
Photo Credit To imagine

گرگاوں 19 نومبر (اردولیکس) گرگاوں میں 8 سالہ بچی کی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان پورکی رہنے والی کمسن لڑکی اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھرکے پاس کھیل رہی تھی کہ اس کے پڑوسی جتندرنے اسے بہلا پھسلا کراپنے مکان لے جاکراس کی عصمت ریزی کردی۔ ملزم کآ آبائی وطن بھٹنڈا بتایا گیا ہے پولیس نے اس کے خلاف کیس درج کرلیا اوراسے تلاش کررہی ہے۔

Post source : Urduleaks news network