انٹر نیشنل

ترکی شام زلزلہ 50 ہزارسے زائد جاں بحق ۔ 100 ارب ڈالر کا نقصان

نئی دہلی: اقوامِ متحدہ نے کہا کہ پچھلے ماہ ترکیہ اور شام میں آئے تباہ کن زلزلے سے اکیلے ترکی میں 100 ارب ڈالر کے نقصان کا اندازہ ہے۔ اقوامِ متحدہ ترقیاتی پروگرام (UNDP) کی ترکیہ میں موجود نمائندےLouisa Vinton نے مزید بتایا کہ اس میں بحالی کے کام پر آنے والی لاگت کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ محترمہ Vinton ترکیہ میں Gazian telp مقام سے ورچوئل وسیلے سے صحافیوں سے بات کر رہی تھیں۔ فروری کے اوائل میں ترکیہ اور شام میں آئے سات اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے میں 50 ہزار سے زیادہ لوگ جان بحق ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button