December 13, 2018

کمسن بیٹی کے ساتھ ماں باپ کی اجتماعی خودکشی

کمسن بیٹی کے ساتھ ماں باپ کی اجتماعی خودکشی
Photo Credit To imagine

رنگاریڈی 24 نومبر(اردولیکس) شہرحیدرآباد کے مضافاتی علاقہ آدی بٹلہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے اجتماعی خودکشی کرلی۔ زرائع سے پتہ چلا ہے کہ ہفتہ کی صبح مقامی ہنمنتواس کی بیوی چندراکلا اور9 سالہ بیٹی منجوکی نعشیں ان کے مکان میں پھانسی لے لٹکی ہوئِ پائی گئیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ ان تمام نے اجتماعی طورپران تمام نے یہ انتہائی قدم اٹھایا خودکشی کی وجہہ کا پتہ نہیں چل سکا۔

Post source : Urduleaks news network