December 13, 2018

رنگا ریڈی میں 3072 پولنگ مراکز

رنگاریڈی5 ڈسمبر(اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی کے آٹھ حلقوں کے لیے 3072 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں آٹھ مراکز رائے دہی خواتین کے لیے مخصوص ہیں۔ رائے دہی کے دن ایک لاکھ ملازمین پولیس کے علاوہ تقریباً 18 ہزار عملے کو متعین کیا جائے گا۔

Post source : Urduleaks news network