December 13, 2018

جانئیے ووٹر آئی ڈی نہ رکھنے والے ووٹ کیسے ڈالیں؟

جانئیے ووٹر آئی ڈی نہ رکھنے والے ووٹ کیسے ڈالیں؟

حیدرآباد 5 ڈسمبر(اردولیکس) ووٹر شناختی کارڈ نہ رکھنے والے رائے دہندے حکومت کی جانب سے جاری کردہ کوئی بھی بارہ شناختی کارڈس میں سے کسی ایک کو پیش کرتے ہوئے حق رائے دہی سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ ان شناختی کارڈس مین پاس پورٹس، ڈرائیونگ لائیسنس، بینک پاس بک، پوسٹ آفس سیونگس بک، پیان کارڈ اور اسمارٹ کارڈ شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اگر رائے دہندے مرکزی و سرکاری ملازم ہیں تب وہ اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے جاری کردہ آئی ڈی کارڈس پیش کرتے ہوئے ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

Post source : Urduleaks news network