December 13, 2018

شیخ حمید علی کے فرزند کی شادی

شیخ حمید علی کے فرزند کی شادی

حیدرآباد 6 ڈسمبر/ جناب شیخ حمید علی کے فرزند محمد مصطفی کی شادی جناب محمد انور صاحب کی دختر سے کلاسک گارڈن فنکشن ہال میں 30 نومبر کو انجام پائی ۔ولیمہ تقریب 2 دسمبر کو سدرہ گارڈن میں منعقد ہویی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک محمد فواد علی عدنان وغیرہ نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ تقریب نکاح ہر ولیمہ میں دوست احباب رشتہ داروں کے علاوہ شہر کی ذی اثر شخصیتوں نے شرکت کی۔

Post source : Press release