December 13, 2018

اب مادھوری ڈکشٹ بھی لڑیں گی الیکشن

اب مادھوری ڈکشٹ بھی لڑیں گی الیکشن
Photo Credit To Fb

ممبئی ۔6 دسمبر ( اردو لیکس)  بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 2019 کے انتخابات میں پونے لوک سبھا حلقہ سے مقابلہ کرنے والی ہے بتایا گیا ہے کہ بی جے پی نے مادھوری ڈکشٹ کو پونے سے امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور مادھوری ڈکشٹ نے بی جے پی کے پیشکش کو قبول بھی کرلیا ہے پونے سے بی جے پی گزشتہ انتخابات میں 3 لاکھ ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی اس مرتبہ امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے 

Post source : urduleaks news network