December 13, 2018

وی آراو کے تقررات میرٹ لسٹ جاری

وی آراو کے تقررات میرٹ لسٹ جاری
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 6 ڈسمبر (اردولیکس)تلنگانہ میں وی آراوز کی جائیدادوں پرتقررات کیلئے منعقد ہوئے اہلیتی امتحان کی میرٹ لسٹ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے جاری کردی گئی ہے۔ 7 ہزار 38 ہزار 885 امیدواروں نے رینک حاصل کیا۔ 700 عہدوں کیلئے دس ہزارسے زیادہ امیدواروں نے امتحان لکھا تھا۔ اس امتحان میں سے زیادہ ورنگل اورسب سے کم وقارآباد کے امیدواروں نے شرکت کی۔

Post source : Urduleaks news network