December 13, 2018

جگتیال کے ایک پولنگ بوتھ پر کشیدگی

جگتیال کے ایک پولنگ بوتھ پر کشیدگی

جگتیال ۔7 دسمبر ( اردو لیکس ) جگتیال ضلع مستقر پر تین کھنی کے پاس نیو ہائی اسکول میں قائم پولنگ بوتھ پر کافی کشیدگی دیکھی گئی ہے جہاں ٹی آر ایس اور کانگریس کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ریگنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے پولنگ بوتھ کے پاس جمع ہوگئے جس پر فوری پولیس مداخلت کرتے ہوئے انھیں منتشر کردیا ۔مجموعی طور پر جگتیال ضلع میں پولنگ کا عمل پرامن طور پر جاری ہے کانگریس امیدوار جیون ریڈی ،تلگودیشم کے صدر ایل رمنا اور دیگر اہم شخصیات نے ووٹ کے حق سے استفاده کیا ۔

Post source : urduleaks news network