December 13, 2018

ووٹ ڈالتے ہوئے سیلفی، حیدرآباد میں نوجوان گرفتار

ووٹ ڈالتے ہوئے سیلفی، حیدرآباد میں نوجوان گرفتار
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 7 ڈسمبر(اردولیکس) ووٹ ڈالتے ہوئے سیلفی لینے والے نوجوان کو حیدرآباد میں پولیس نے گرفتارکرلیا۔ واضح رہے کہ کل ہی چیف الکٹورل آفیسر رجت کمارنے پولنگ مراکز میں سیل فون لے جانے اورسیلفی لینے والوں کے خلاف کاروائی کا انتباہ دیا تھا۔ آج اوپرپلی سے تعلق رکھنے والے شیواشنکرنے ووٹ ڈالتے ہوئے خفیہ کیمرہ سے فوٹولی تھی۔ اسے راجندرنگرکی پولیس نے گرفتارکرلیا۔

Post source : Urduleaks news network