December 13, 2018

دوپہرایک بجے تک کتنی ہوئی پولنگ؟

دوپہرایک بجے تک کتنی ہوئی پولنگ؟

ڈسمبر(اردولیکس) تلنگانہ کے 119 حلقوں میں رائے دہی کا عمل جاری ہے۔ دوپہرایک بجے تک قریب 48.09 فیصد پولنگ ہوئی۔ خاص طورپرشہر کے مقابل دیہی علاقوں میں پولنگ کا تناسب زیادہ دیکھا گیا۔پولنگ کا عمل جاری ہے لوگ ووٹ ڈالنے کے مراکز رائے دہی پہنچ رہے ہیں۔ شہرحیدرآباد میں 24 فیصد پولنگ ہوئی جبکہ اضلاع میں پولنگ کا تناسب شہر کے مقابل بہتردیکھا جارہا ہے۔

Post source : Urduleaks news network