December 13, 2018

70 سالہ غدرنے پہلی مرتبہ ڈالا ووٹ

70 سالہ غدرنے پہلی مرتبہ ڈالا ووٹ

حیدرآباد 7 ڈسمبر(اردولیکس) انقلابی شاعرغدرنے پہلی مرتبہ رائے دہی میں حصہ لیا۔ انھوں نے سکندرآباد کے الوال میں واقعہ بھودیوی نگرکے پولنگ بوتھ پہنچ کرووٹ ڈالا۔ 70 سالہ غدرنے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے پہلی مرتبہ حق رائے دہی سے استفادہ کیا ہے۔ غدرنے عوام سے اپیل کی وہ ووٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے اچھے قائدین کا انتخاب کریں۔

Post source : Urduleaks news network