December 13, 2018

سی این این اور ٹایمس ناو کے سروے میں پھر ٹی آر ایس

سی این این اور ٹایمس ناو کے سروے میں پھر ٹی آر ایس

حیدرآباد ۔7 دسمبر ( اردو لیکس ) تلنگانہ اسمبلی کے پولنگ کا عمل ختم ہونے کے ساتھ ہی دو قومی چینلوں نے اکزٹ پول جاری کیا ہے جس میں ٹی آر ایس کو دوبارہ اقتدار ملنے کی پیش قیاسی کی ہے سی این این کے اکزٹ پول میں ٹی آر ایس کو 55 تا 65 نشستوں پر کامیابی ملنے کی پیش قیاسی کی ہے اور عظیم اتحاد کو 38 تا 52 نشستوں پر کامیاب ہونے کی امید ظاہر کی ہے ٹایمس ناو کے اکزٹ پول میں ٹی آر ایس کو 66 نشستوں پر کامیابی ملنے کی بات کہی گئی ہے 

Post source : Urduleaks news network