December 13, 2018

تلنگانہ انتخابات، ایل راج گوپال کا چونکا دینے والا سروے

تلنگانہ انتخابات، ایل راج گوپال کا چونکا دینے والا سروے
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 7 ڈسمبر (اردولیکس) سابق رکن پارلیمنٹ ایل راج گوپال نے اپنا انتخابی سروے جاری کیا ہے۔ان کا سروے تین قومی چینلز کے سروے کے مقابل ہے۔تین  قومی چینلز نے ٹی آر ایس کو اقتدار کی پیش کی ہے جبکہ ایل راج گوپال نے اج پولنگ کے اختتام کے بعد دعوی کیا ہے کہ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کو 65، ٹی آر دیس کو 35 مجلس اتحاد المسلمین کو 7 بی جے پی کو پانچ نشستیں حاصل ہوگی جبکہ 7 آزاد امیدوار کامیاب ہوں گے۔

Post source : urduleaks news network