June 17, 2019

کے سی آر کل لیں گے حلف

کے سی آر کل لیں گے حلف

حیدرآباد 12 ڈسمبر (اردولیکس) ٹی آرایس سربراہ چندرشیکھرراو کے بحیثیت چیف منسٹرعہدہ کی حلف برداری کا مہورت طئے ہوگیا۔ وہ کل ایک بجکر 10 منٹ پرحلف لیں گے۔ گورنرای ایس ایل نرسمہن کے سی آر کو عہدہ اوررازداری کا حلف دلوائیں گے۔ واضح رہے کہ ریاست میں عوام نے دوسری مرتبہ ٹی آرایس کو اقتدارسونپا ہے۔

Post source : Urduleaks news network