March 23, 2019

2 ہزار روپے کی نوٹ پر حکومت کا سنسی خیز فیصلہ!

2 ہزار روپے کی نوٹ پر حکومت کا سنسی خیز فیصلہ!

حیدرآباد ۔3 جنوری ( اردو لیکس ) مرکزی حکومت نے 2000 ہزار روپے کے نئے نوٹ کی پرنٹنگ بند کردی ہے تاکہ منی لانڈرنگ اور دیگر معاشی جرایم کو روکا جا سکے ۔بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے آر بی آئی کو ہدایت دی ہے کہ وہ دو ہزار روپے کے نئے نوٹ پرنٹ نہ کریں ۔مارکیٹ میں موجود 2000 ہزار روپے کے نوٹ ہی چلن میں رہیں گے ۔بتایا جاتا ہے کہ ملک میں 18 لاکھ 3 ہزار کروڑ روپے کے کرنسی نوٹ مارکیٹ میں چلن میں ہیں جن 37 فیصد یعنی 6 لاکھ 73 ہزار کروڑ روپے کے 2 ہزار کے نوٹ ہیں جبکہ 43 فیصد نوٹ 500 روپے کے ہیں باقی نوٹ200، 100 ،50 ،20 اور 10  روپے کے ہیں 

Post source : Urduleaks news network