March 23, 2019

پھر ایک مرتبہ بینک ملازمین کریں گے دو روزہ ہڑتال

پھر ایک مرتبہ بینک ملازمین کریں گے دو روزہ ہڑتال

حیدرآباد ۔5 جنوری ( اردو لیکس)  ملک گیر سطح پر پھر ایک مرتبہ بینک ملازمین دو روزہ ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے حکومت کی جانب سے بینک ملازمین کے ساتھ اختیار کئے جانے والے رویہ کے خلاف بینک ملازمین کی 10 تنظیموں نے 8 اور 9 جنوری کو ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے آل انڈیا بینک ایمپلائز اسوسی ایشن، بینک ایمپلائز فیڈریشن آف انڈیا نے دو روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس کے پیش نظر  منگل اور چهارشنبه کو بینک سرگرمیاں متاثر رہیں گی ۔

Post source : urduleaks news network