January 16, 2019

آسٹریلیا کی سرزمین پر کوہلی سینا نے بنائی تاریخ

آسٹریلیا کی سرزمین پر کوہلی سینا نے بنائی تاریخ
Photo Credit To Bcci twitter

سڈنی ۔7 جنوری ( اردو لیکس )ٹیم انڈیا نے کپتان ویراٹ کوہلی کی قیادت میں آسٹریلیا کی سرزمین پر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے 72 سال بعد ٹیم انڈیا نے ٹسٹ کرکٹ سریس میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے 4 ٹسٹ میچ کی سریس میں ٹیم انڈیا نے 2-1 میچ میں کامیابی حاصل کی جبکہ چوتھا ٹسٹ بارش کی وجہ سے ڈرا ہوگیا ۔اب تک آسٹریلیا میں 47 ٹسٹ کھیلے گئے جن میں ٹیم انڈیا کو 7 میں کامیابی ملی ۔

Post source : Urduleaks news network