May 19, 2019

حیدرآبادی فاسٹ بولر محمد سراج قومی ٹیم میں شامل

حیدرآبادی فاسٹ بولر محمد سراج قومی ٹیم میں شامل

حیدرآباد8جنوری ( اردو لیکس)  حیدرآباد کے فاسٹ بولر محمد سراج کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔انھیں جسپریت بومرہ کی جگہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ہندوستانی کرکٹ ٹیم 12جنوری سے آسڑیلیااور پھر نیوزی لینڈ میں محدود اوورس کی کرکٹ سیریز کھیلے گی۔سراج سابق میں بھی ٹیم انڈیا کا حصہ رہ چکے ہیں اور ٹی 20میچس میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں تاہم انہیں پہلی مرتبہ آسڑیلیا کے خلاف مجوزہ ونڈے سیریز کے لئے ٹیم انڈیا میں جگہ دی گئی ہے۔ 

Post source : urduleaks news network