March 23, 2019

پتھرتوڑنے کے دوران دھماکہ

سدی پیٹ 9 جنوری (اردولیکس) ضلع سدی پیٹ کے منڈل چنا کدور میں واقع ایک پتھر پھوڑنے کے کارخانہ میں آج ہوئے دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہوگئے۔یہ افراد موضع میدی پلی منارم میں پتھرتھوڑنے کے کام میں مصروف تھے تب دھماکہ ہوا۔ زخمیوں کو سدی پیٹ کے سرکاری دواخانہ میں شریک کرایاگیا ہے۔

Post source : Urduleaks news network