June 17, 2019

حیدرآباد سٹی پولیس کے اسپورٹس مقابلوں کا آغآز

حیدرآباد سٹی پولیس کے اسپورٹس مقابلوں کا آغآز

حیدرآباد 9 جنوری (اردولیکس) حیدرآباد سٹی پولیس کے سا لانہ اسپورٹس مقابلوں کا آج سے گوشہ محل پولیس اسٹیڈیم میں آغاز ہوا۔ پرنسپال سکریٹری کے رام کرشنا راؤ نے ان مقابلوں کا افتتاح کیا۔ محکمہ پولیس کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً آٹھ سو ملازمین مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ پہلی مرتبہ ان مقابلوں میں عام شہریوں کوبھی حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے جس کا مقصد عوام کے ساتھ پولیس کے دوستانہ تعلقات کوبہتربنانا ہے۔ یہ مقابلے جمعہ تک جاری رہیں گے۔

Post source : Urduleaks news network