March 23, 2019

تلنگانہ کے عازمین حج کیلئے 12 جنوری کو قرعہ اندازی

تلنگانہ کے عازمین حج کیلئے 12 جنوری کو قرعہ اندازی

جنوری (اردولیکس) تلنگانہ کے عازمین حج کیلئے 12 جنوری کو قرعہ اندازی ہوگی۔ ریاستی وزیرداخلہ محمدمحمودعلی ‘حج 2019کے تحت حیدرآباد میں واقع حج ہاؤز میں اس ماہ کی12تاریخ کو عازمین حج کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی انجام دیں گے۔ تلنگانہ حج کمیٹی کے صدرنشین محمدمسیح اللہ خان اس پروگرام کی صدارت کریں گے۔

Post source : Urduleaks news network