June 17, 2019

جگتیال میں چوری کی ایک اورواردات

جگتیال میں چوری کی ایک اورواردات

جگتیال 10جنوری(اردولیکس) جگتیال میں دو سیل فون کی دکانات میں سرقہ کی واردات کو لوگ ابھی بھول بھی نہ پائے تھے کہ شہرکے ودیا نگرعلاقہ کے ایک اورمکان میں چوری کی واردات پیش آئی۔ سرکاری ٹیچرویمولہ پربھاکر کے سارقین نے قریب ڈھائی تولہ وزنی طلائی زیورات اوردس ہزارروپئے نقد رقم کا سرقہ کرلیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرلیا ہے۔

Post source : Urduleaks news network