March 23, 2019

حیدرآباد میں سوائن فلو کے 5 نئے کیسیس

حیدرآباد میں سوائن فلو کے 5 نئے کیسیس

حیدرآباد 10جنوری(اردولیکس)حیدرآباد میں ایک بارپھرسوائن فلو پھیلنے لگا ہے۔ کل ایک دن میں 5 مریضوں میں سوائن فلو کے مثبت اثرات پائے گئے۔ زرائع کے مطابق عثمانیہ ہاسپٹل میں زیرعلاج 5 مریضوں کے شبہ کی بنا پرٹیسٹ کروائے گئے جس پران میں سوائن فلو کے اثرات پائے۔ یہ مریض دوسرے وارڈس میں زیرعلاج تھے سوائن فلو کا پتہ چلنے کے بعد ان تمام کو عثمانیہ ہاسپٹل کے سوائن فلو وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Post source : Urduleaks news network