March 23, 2019

بریکنگ نیوز – سپریم کورٹ میں 10 فیصد ای بی سی تحفظات کے خلاف پٹیشن

بریکنگ نیوز – سپریم کورٹ میں 10 فیصد ای بی سی تحفظات کے خلاف پٹیشن

نئی دہلی ۔10 جنوری ( اردو لیکس)  پارلیمنٹ کے دونوں ایوان لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اعلی ذات کے معاشی طور پر پسماندہ طبقات کے لئے پیش کی گئی10 فیصد ای بی سی تحفظات بل کی منظوری کے دوسرے ہی دن سپریم کورٹ میں ای بی سی تحفظات کے خلاف پٹیشن داخل ہوئی ہے یوتھ فار ایکویٹی نامی تنظیم کی جانب سے سپریم کورٹ میں آج ای بی سی تحفظات کے خلاف پٹیشن داخل ہوئی ہے درخواست گزار نے کہا کہ معاشی پسماندگی کی بنیاد پر تحفظات فراہم کرنے کی گنجائش نہیں ہے اور سپریم کورٹ نے تحفظات کی حد 50فیصد  سے تجاوز نہ کرنے کے احکامات بھی دئے ہیں 

Post source : Urduleaks news network