March 23, 2019

سابق چیف منسٹر کرناٹک سڑک حادثے میں محفوظ

سابق چیف منسٹر کرناٹک سڑک حادثے میں محفوظ

بنگلور 10 جنوری( اردولیکس)کرناٹک کے سابق چیف منسٹر سدرامیا آج ایک سڑک حادثہ میں محفوظ رہ گئے۔ سابق چیف منسٹر جو اپنی گاڑی میں قافلے کے ہمراہ بنگالور سے میسور کی طرف جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل گاڑی کو ایک تیز رفتار کار نے ٹکر دے دی جس کے بعد سدارمیا کے قافلے میں شامل پانچ گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں وہ تمام محفوظ رہ گئے تاہم سیکورٹی سب انسپکٹپر قلب پرحملے کے باعث فوت ہو گیا۔

Post source : Urduleaks news network