March 23, 2019

سونے اور چاندی کی قیمت میں معمولی کمی

سونے اور چاندی کی قیمت میں معمولی کمی
Photo Credit To imagine

نئی دہلی 12 جنوری (اردولیکس) سونے اورچاندی کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔ سونے کی قیمت میں فی دس گرام155 روپئے کی کمی ہوئی ہے۔ اب سونے کی قیمت فی دس گرام 32 ہزار 875 روپئے ہوگئی۔ چاندی کی قیمت میں بھی فی کیلو 600 روپئے کی کمی ہوئی۔ اب چاندی کی قیمت 39 ہزار 850روپئے فی کیلو ہوگئی ہے۔

Post source : urduleaks news network