June 17, 2019

اعلی ذات کے 10 فیصد تحفظات بل کو صدر جمہوریہ کی منظوری

اعلی ذات کے 10 فیصد تحفظات بل کو صدر جمہوریہ کی منظوری

 نئی دہلی ۔12 جنوری ( اردو لیکس) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج اعلی ذات کے غریبوں کو تعلیم اور ملازمتوں میں دس فیصد تحفظات فراہم کرنے سے متعلق ای بی سی بل پر دستخط کردیئےہیں صدرجمہوریہ کی دستخط کے بعد یہ بل اب قانون کی شکل اختیار کر لی ہے پارلیمنٹ کے حالیہ سرمائی اجلاس میں اس  بل کو دونوں ایوانوں اور لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں منظوری دی تھی

Post source : Urduleaks news network