January 16, 2019

عادل آباد میں سوامی ویویکانند کی پیدائشی تقریب کا جوش و خروش کے ساتھ اہتمام

عادل آباد میں سوامی ویویکانند کی پیدائشی تقریب کا جوش و خروش کے ساتھ اہتمام

 

عادل آباد 12 – جنوری (اردو لیکس) رکن اسمبلی عادل آباد مسٹر جوگورامنا کے مکان پر چیرمین جوگوفاؤنڈیشن جوگوپریمیندر نے ٹی آر ایس پارٹی کارکنان کے ہمراہ ویویکانند کی 156 ویں پیدائشی تقریب کا اہتمام کیا۔ اور سوامی ویویکانند کی فرضی تصویر پر پھول کا مالا چڑھایا۔ اس موقع پر جوگوپریمیندر؛ ٹی آر ایس پارٹی کارکنان صدام؛دلکش جمیل؛شہباز خان اور دوسرے موجود تھے

Post source : urduleaks news network