October 24, 2020

مرکزی وزیر دتاتریہ کا فون چوری ہوگیا

مرکزی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ کا سیل فون چوری ہوگیا.بتایا گیا ہے کہ رام نگر میں واقع ان کے مکان سے کوئی نامعلوم شخص مرکزی وزیر کا فون چوری کرلیا.بنڈارو دتاتریہ نے فون چوری ہونے کی شکایت مشیرآباد پولیس اسٹیشن میں درج کروائی.

Post source : urduleaks