April 24, 2019

کورٹلہ کے حاجی پورہ میں بھاری سرقہ کی واردات

کورٹلہ کے حاجی پورہ میں بھاری سرقہ کی واردات

کورٹلہ ۔5 جنوری ( اردو لیکس ) جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں سرقہ کا بڑا واقعہ پیش آیا ۔کورٹلہ کے حاجی پورہ میں ایم اے مجید کے مکان سے  سارقوں نے 25 تولہ سونا اور 1.50 لاکھ روپے نقد رقم اور دوسری اشیاء کا سرقہ کرلیا ۔کورٹلہ پولیس نے مجید کے مکان پہنچ کر سرقہ کی نوعیت کا جائزہ لیا ۔بتایا گیا ہے کہ مجید پیشہ سے الیکٹریشن ہیں 

Post source : urduleaks news network