October 24, 2020

حیدراباد میں کنڈی سے نومولود لڑکی برآمد

حیدراباد کے چمپا پیٹ میں ایک کچرے کی کنڈی سے نومولود لڑکی برآمد ہوئی.نا معلوم افراد نے لڑکی کو کچرے کی کنڈی میں رکھ کر چلے گئے.راستہ سے گزرنے والے افراد لڑکی کی رونے کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی.کنچن باغ پولیس نے 108 امبولینس کے تعاون سے نومولود کو اسپتال منتقل کیا.

 

Post source : urduleaks