October 24, 2020

حیدراباد کے سٹی کالج میں جاب میلہ

گریٹر حیدراباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے 17 اور 18 مئی کو پرانا شہر میں واقع,سٹی کالج میں جاب میلہ کا اہتمام کیا جارہا ہے عہیداروں نے بتایا کہ ایس ایس,سی,انٹر,ڈگری,پی جی اور دیگر پیشہ وارانہ کورس تکمیل کرنے والے جاب میلہ میں شرکت کرسکتے ہیں 

Post source : urduleaks