August 19, 2019

حیدرآباد کے چند مقامات پر آج بارش کا امکان

حیدرآباد کے چند مقامات پر آج بارش کا امکان
Photo Credit To File

حیدرآباد 9 فروری (اردولیکس) محکمہ موسمیات نے گریٹرحیدرآباد کے حدود میں واقع بعض علاقوں میں آج ہفتہ کو بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ جبکہ تلنگانہ کے بعض علاقوں میں بونداباندی کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ یہ بھی امکان ظاہرکیا گیا ہےکہ سرد ہوائیں بھی چلیں گی۔ آج صبح سے ہی حیدرآبا دمیں موسم ابرآلود ہے 

Post source : Urduleaks news network