August 19, 2019

المیزان ٹورس کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

المیزان ٹورس کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

حیدرآباد 9 فروری (اردولیکس) المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 80 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ہے حجاج کرام میں محمد یوسف زاہد چیئرمین بھی شامل ہیں ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ حجاج کرام کو مکہ مکرمہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی اگلا قافلہ 23 فروری کو روانہ ہوگا۔

Post source : urduleaks news network