February 17, 2019

بریکنگ نیوز – وقار آباد کلکٹر سید عمر جلیل کو معطل کرنے الیکشن کمیشن کی ہدایت

بریکنگ نیوز – وقار آباد  کلکٹر سید عمر جلیل کو معطل کرنے الیکشن کمیشن کی ہدایت

حیدرآباد ۔9 فروری ( اردو لیکس)  وقارآباد ضلع کلکٹر سید عمر جلیل کو معطل کرنے کی الیکشن کمیشن نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے  وقارآباد اسمبلی حلقہ سے شکست خوردہ کانگریس امیدوار گڈم پرساد نے گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن سے شکایت کی تھی کہ ضلع کلکٹر نے الکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو بغیر کسی کو اطلاع دئے کھول دیا جبکہ ان کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والے ٹی آر ایس امیدوار کی کامیابی کو انھوں نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے اور یہ معاملہ عدالت میں زیر دوران ہے ایسے وقت ضلع کلکٹر نے مشینوں کو کھول دیا ۔

Post source : Urduleaks news network